the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،19ڈسمبر(ایجنسی) ریلوے نے شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں گھنے دھند چھانے کی وجہ سے نمائش گھٹنے سے اگلے سال 15 جنوری تک 78 ٹرینوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ریل کی وزارت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سیالدہ ایکسپریس، نارتھ ایسٹ ایکسپریس، بیگم پورہ ایکسپریس، لکھنؤ ڈبل ڈیکر ایکسپریس، گورکھپور ہفتہ وار ایکسپریس، جے پور-چندی گڑھ ایکسپریس سمیت 78 ٹرینیں 15 جنوری تک بند رہیں گی.


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
کل 78 ٹرنیوں میں شمالی زون میں چندی گڑھ-امرتسر ایکسپریس، روہتک انٹرسٹی، وارانسی-دہرادون ایکسپریس، سمیت 34 ٹرینیں اگلے سال وسط جنوری تک نہیں چلے گی. انہوں نے کہا کہ گھنے دھند کی وجہ سے ہم نے احتیاطی طور پر ان ٹرینوں کے منسوخ ہونے کا اعلان کیا ہے. ٹرینوں کی صورت حال کے بارے میں مسافروں کو مطلع کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر اعلان کیا جا رہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.